• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے رہنما خالد مشعل کویت پہنچ گئے

اتوار 20-07-2014
in حماس
0
plf Mishaal
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولٹ بیورو کے سربراہ خالد مشعل کویت کے امیر الشیخ صباح الاحمد الصباح سے ملاقات کے لئے کویت سٹی پہنچ گئے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق خالد مشعل اپنے دورے میں امیر کویت کے ہمراہ غزہ کی موجودہ صورتحال اور غزہ کی پٹی کے خلاف بڑھتی ہوئی جارحیت سے متعلق تبادلہ خیال کریں گے۔

یاد رہے اس وقت غزہ میں جنگ بندی کرانے کی غرض سے علاقے میں سفارتی کوششوں کا سلسلہ تیز ہو چکا ہے کیونکہ غزہ کی پٹی پر چودہ دن سے مسلسل حملوں میں ابتک 344 فلسطینی شہید اور دو ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں جبکہ اس سے کہیں بڑے پیمانے پر مکانات اور دیگر ادارے تباہ ہو چکے ہیں۔

دورہ مصر سے معذرت

ادھر حماس کے ایک ذمہ دار اہلکار نے بتایا کہ چند وسطاء کے حوالے سے تحریک کو خالد مشعل کی قیادت میں مصر کے دورے کی دعوت دی گئی تھی تاکہ سیز فائر کے لئے مصری منصوبے پر گفتگو کو آگے بڑھایا جا سکے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کو موصول ہونے والے حماس ذرائع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک نے دورہ مصر کی دعوت یہ کہتے ہوئے قبول کرنے سے انکار کر دیا کہ مصری کوششوں کے حوالے تنظیم کا نقطہ نظر سب پر واضح ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.