• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے بحری کمانڈوزاسرائیل کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار

منگل 02-02-2016
in حماس
0
0Pala0193
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی دشمن نے فلسطینی اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے بحری کمانڈوز کو پہلی باراپنے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ کی کسی بھی جنگ میں القسام کے کمانڈوز صہیونی بحریہ کے لیے بڑا خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی عسکری امور کے نامہ نگار نے ایک سینیر فوجی عہدیدار کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کے بحری کمانڈوز فوج بالخصوص صہیونی بحریہ کے لیے سخت خطرہ ہے۔

اسرائیلی فوجی افسر کاکہنا ہے کہ حماس نے سنہ 2014 ء میں پہلی بار اپنے کمانڈوز سمندر میں کارروائی کے لیے اتارے۔ اس کے بعد حماس کے عسکری ماہرین نے بحری کمانڈوز کو جدید تکنیکس سے بھی آگاہ کیا ہے۔ جس کے بعد حماس کے عسکری ونگ کی زیر سمندر کارروائی کی صلاحیت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔

فوجی شعبے کے نامہ نگار ’’امیش بار شالوم‘‘کا کہنا ہے کہ حماس نے اپنے چار اہم کمانڈوز کو بحری کارروائیوں کی تربیت کے لیے بیرون ملک بھیجا تھا تاہم مصر میں جزیرہ نما سینا کے مقام پر انہیں مصری فوج نے حراست میں لے لیا۔

Tags: israeliThirdIntifadaUnitedForPalestineحماس کے بحری کمانڈوزاسرائیل کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار،palestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.