• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کےسینئررہنما نزیہ ابو عون صیہونی زندان سے رہا

بدھ 12-02-2020
in حماس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس کےسینئررہنما نزیہ ابو عون صیہونی زندان سے رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس رہنما کو صیہونی فوج نے 20سال قید میں رکھنے کے بعد رہائی کے صرف چند ماہ میں دوبارہ حراست میں لے لیا گیا تھا، جن کو گزشتہ روز رہا کردیا گیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے  مقبوضہ فلسطین میں قابض ریاست کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سینیر رہ نما اور غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے رہائشی نزیہ ابو عون کو ایک سال قید رکھنے کے بعد گزشتہ روز رہا کردیا ۔

نزیہ ابو عون کی  رہائی کا اعلان سنتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کے علاقے جبع کے مقام پر ان کی رہائش گاہ پر جمع ہوئی ور ان کا شاندار استقبال کیا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے حماس رہ نما نزیہ ابو عون کو 13 اگست 2018ء کو حڑاست میں لیا۔ انہیں 20 سال قید میں رکھنے کے بعد رہائی کے صرف چند ماہ میں دوبارہ حراست میں لے لیا گیا تھا۔

Tags: جنینحماسصیہونی زندانغرب اردننزیہ ابو عون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.