• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی دفاتر اردن منتقل کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید

جمعرات 03-04-2014
in حماس
0
plf office
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ حماس اپنے دفاتر دوحہ سے اب اردن کے صدر مقام عمان منتقل کرنا چاہتی ہے۔ حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ حماس بالواسطہ یا براہ راست اپنے دفاتر عمان منتقل نہیں کر رہی ہے۔ اس ضمن میں جتنی خبریں بھی عرب اور عبرانی میڈیا پر آئی ہیں وہ سب بے بنیاد ہیں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اردنی اخبار "العرب الیوم” نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ حماس نے عمان حکومت کو ایک درخواست دی تھی جس میں جماعت نے اپنے دفاتر اردن کی سرزمین پر منتقل کرنے کا تھا تاہم عمان حکومت نے حماس کی درخواست مسترد کردی تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.