• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی جانب سے شمالی بیروت میں دھماکے کی شدید مذمت

بدھ 22-01-2014
in حماس
0
plf blasts1
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے حارہ حریک میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی۔

تحریک نے ایک بیان میں کہا کہ اس دھماکے کی وجہ سے لبنانی معاشرے میں کشیدگی بڑھ جائے گی جس کی وجہ سے معاشرتی امن خطرے میں پڑ جائے گا۔

حماس نے تشدد کے تمام تر راستے ترک کرننے اور ان حالات میں لبنان کی حفاظت کی خاطر دانشمندی اور صبر سے کام لینے کا مطالبہ کیا۔ حماس نے فرقہ وارانہ فسادات شروع کرنے کی تمام تر کوششوں کو ناکام بنانے کا مطالبہ بھی کیا۔

تحریک نے دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا جبکہ زخمی ہونے والے افراد کی تیزی سے صحتیابی کی دعا کی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.