• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی جانب سے ایرانی سفیر کے اعزاز میں تقریب

پیر 28-09-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کی جانب سے ایرانی سفیر کے اعزاز میں تقریب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) حماس کی جانب سے قطر میں اپنی ذمہ داروں سے سبکدوش ہونے والے ایرانی سفیر کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایران کی جانب سے فلسطین کی حمایت  پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی  مظالم کے خلا ف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز  قطر کے دارالحکومت دوحہ میں  اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے والے ایرانی سفیر علی سبحانی کے اعزاز میں  حماس کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ،تقریب میں حماس کے سابق سربراہ خالد مشعل، جماعت کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن موسیٰ ابومرزوق اور سامی خاطر نے ایرانی سفیر کو مسجد اقصیٰ اور حرم قدسی کی تصویر پر مبنی ایک پینٹنگ بھی تحفے میں دی جبکہ فلسطین کے  حوالے سے ایرانی حمایت  کو سراہا ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت ایرانی سفیر کی حماس اور ایران کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے خدمات اور ان کے فلسطینیوں‌ کی حمایت پر مبنی اصولی موقف انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔دوسری طرف ایرانی سفیر نے اپنے اعزاز میں تقریب یے انعقاد پر حماس کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اردن، شام، بیروت اور دوحا میں سفارتی خدمات کی انجام دہی کے دوران ان کے حماس کے ساتھ بہت اچھے تعلقات رہے ہیں۔

Tags: ایرانی سفیرحماسعلی سبحانیمزاحمتی تحریکموسیٰ ابو مرزوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.