• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 21 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی اپیل پر فلسطین بھر میں احتجاجی مظاہرے

ہفتہ 01-02-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس کی اپیل پر فلسطین بھر میں احتجاجی مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکا کی جانب سے تیار کردہ مشرقی وسطیٰ  کیلئے نام  نہاد امن منصوبے کے  خلاف حماس کی اپیل پر فلسطین کے  مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئےگئے ۔

تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز جمعہ اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کی اپیل پر امریکی صدر کے نام نہاد امن منصوبے ‘صدی کی ڈیل’ کے خلاف فلسطین بھر میں احتجاجی مظاہرے اور جلسے جلوس نکالے گئے، میں نماز جمعہ کے اجتماعات کے بعد لاکھوں افراد نے امریکی صدر کے مشرق وسطیٰ منصوبے کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم، امریکی صدر کے خلاف نعروں پرمشتمل بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔

مختلف علاقوںمیں نکالے گئے جلوسوں سے خطاب میں فلسطینی رہ نماؤں نے امریکی اور صہیونی سازش کو مسترد کرتےہوئے منصوبے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔

Tags: حماسصدی کی ڈیلغزہفلسطیننام نہاد امن منصوبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.