• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کو دہشتگرد تحریک قراردینے کے فیصلے ناقابل قبول ہیں ،باسم نعیم

جمعرات 12-09-2019
in حماس, فلسطین
0
فلسطین کے خلاف امریکی اقدامات بین القوامی قوانین کی دھجیاں اڑارہے ہیں،باسم نعیم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ مزاحمتی تحریک "حماس” یورپی ممالک  کی عدالتوں میں "حماس” کو دہشتگرد تحریکوں کی فہرست سے نکالنے کیلئے ہرممکن اقدامات کو جاری رکھے گی۔

غزہ میں بین القوامی تعلقات کونسل کے سربراہ اور حماس کے سیاسی شعبے کے سینئررکن "باسم نعیم” نے ایک نیوز ویب سائیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ "حماس "پر دہشت گردی کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ حماس فلسطینی قوم کی آزادی کی آئینی جدو جہد کررہی ہے جسے ختم نہیں کیا جائے گا۔ باسم نعیم نے کہا کہ یورپی ممالک کی حماس اور القسام بریگیڈ کے حوالے سے پالیسی غیراخلاقی اور غیرقانونی ہے۔ یورپی ممالک اسرائیلی ریاست اور صہیونی لابی کی خوش نودی پرمبنی ہے۔حماس رہ نما نے کہا کہ حماس یورپی ممالک کی عدالتوں میں قانونی جنگ جاری رکھے گی۔ حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے یورپی ممالک کے فیصلے ناقابل قبول ہیں۔ حماس پر دہشت گردی کا الزام ساقط کرنے کے لیے قانونی جنگ جاری رکھیں گے۔خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیل کی ایک عدالت نے حماس اور جماعت کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا ہے۔

Tags: القسام بریگیڈباسم نعیمبین القوامی تعلقات کونسلحماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.