• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا 31 واں یوم تاسیس، غزہ کے الکتیبہ گراؤنڈ میں عظیم الشان اجتماع

پیر 17-12-2018
in حماس
0
حماس کا 31 واں یوم تاسیس، غزہ کے الکتیبہ گراؤنڈ میں عظیم الشان اجتماع
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے 31 یوم تاسیس کے موقع پر اتوار کو غزہ کی پٹی میں عظیم الشان اجتماع شروع ہوگیا ہے۔ تاسیسی اجتماع میں میں غزہ کے مختلف اضلاع سے شہریوں کی قافلوں کی شکل میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہریوں کی بڑی تعداد گاڑیوں اور پیدل آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ حماس کی قیادت بھی غزہ میں‌ جمع ہو رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے تاسیسی اجتماع کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ حماس کے تاسیسی اجتماع مقامی وقت کے مطابق ساڑھے 12 بجے شروع ہوگیا۔

حماس کے تاسیسی اجتماع کی انتظامی کمیٹی کے رکن سعد اکریم نے کہا کہ اجتماع میں آنے والوں کے مہمانوں کی رہنمائی کےلیے جگہ جگہ بینرز اور بورڈ لگائے گئے ہیں۔

اس موقع پر مقامی اور غیرملکی صحافیوں کو بھی کوریج کی اجازت دی گئی ہے۔ صحافیوں کے لیے الگ سے گلیری قائم کی گئی۔ توقع ہے کہ حماس کے تاسیسی اجتماع کو 700 صحافی کوریج دیں گے۔ ان میں سے 117 غیرملکی صحافی شامل ہیں۔

Tags: اجتماعحماسرہنمائیسیکیورٹیصحافیعظیم الشانغزہغیرملکیقیادتگرائونڈگلیریمہمانوںیوم تاسیس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.