• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا پارلیمانی وفد ایران پہنچ گیا

پیر 24-12-2018
in حماس
0
حماس کا پارلیمانی وفد ایران پہنچ گیا
0
SHARES
0
VIEWS

تہران (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پارلیمانی بلاک ’’اصلاح وتبدیلی ‘‘ کے ارکان پر مشتمل جماعت کی قیادت کا ایک اعلیٰ سطحی وفد سرکاری دورے پر ایران پہنچا ہے۔ وفد کی قیادت حماس کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر محمود الزھار کر رہے ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز حماس کے پارلیمانی بورڈ کے ارکان نے تہران میں اسلامی پارلیمانی سیکرٹریٹ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود اسلامی تعاون تنظیم ’’ او آئی سی ‘‘ کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کی۔

اس موقع پر حماس کی پارلیمانی قیادت نے صدر محمود عباس کی طرف سے فلسطینی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر عباس کا فلسطینی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا فیصلہ باطل اور سیاسی انتقام ہے۔فلسطینی عوام صدر عباس کی نام نہاد آئینی عدالت اور اس کے فیصلوں کو تسلیم نہیں کرتے۔

حماس کے وفد میں ڈاکٹر محمود الزھار، مروان ابو الراس، محمد فرج الغول، مشیر المصری اور ایران کے لیے حماس کے مندوب خالد القدومی، محمد سیجانی شامل تھے۔

Tags: اسلامی تعاون تنظیمایرانپارلیمانیپارلیمانی وفدپارلیمنٹتہرانحماسصدر محمود عباسعدالتفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.