• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا اپنے کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت پر افسوس کا اظہار

منگل 07-05-2019
in حماس
0
حماس کا اپنے کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت پر افسوس کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے دو روز قبل اسرائیلی فوج کے ایک اہدافی حملے میں‌ کمانڈر کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ شہید ہونے والے کمانڈر حامد احمد الخضری حماس اور اسلامی جہاد کے لیے ایران سے رقوم جمع کرنے کی خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے دو روز قبل غزہ شہر میں ایک کار پرا ہدافی فضائی حملہ کر کے اس میں سوار حماس کے کمانڈر حامد احمد عابد الخضری  کو شہید کردیا تھا۔ اسرائیلی فوج کی 2014ء کے بعد غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف اس نوعیت کی یہ پہلی کارروائی ہے۔

اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں حماس کے شہید کمانڈر پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ ایران سے غزہ میں مسلح فلسطینی گروپوں کو رقوم مہیا کرنے کے ذمے دار تھے۔ فلسطینی عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ اسرائیل کے لڑاکا طیارے نے ان کی کار پر میزائل داغا تھا جس سے اس کو آگ لگ گئی تھی ۔

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قبل ازیں اتوار ہی کو غزہ کی پٹی سے فلسطینی مزاحمت کاروں کے فائر کیے جانے والے راکٹوں کے جواب میں فوج کو "تباہ کن حملوں” کا حکم دیا تھا ۔

نیتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس کے آغاز سے قبل کہا کہ "میں نے فوج کو آج صبح ہی غزہ کی پٹی میں دہشت گرد عناصر ( فلسطینی مزاحمت کاروں) پر تباہ کن حملے جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے اور اس کو غزہ کی پٹی کے گرد ٹینکوں، توپ خانے اور پیادہ فوج کی مزید نفری تعینات کرنے کی ہدایت کی ہے۔”

 

Tags: اسرائیلحماسحملہشہیدغزہکمانڈر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.