• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا الجزائر کے نو منتخب صدر کو کامیابی پر مبارکباد

پیر 16-12-2019
in حماس, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس کا الجزائر کے نو منتخب صدر کو کامیابی پر مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS

  (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کا کہنا ہے کہ جمہوری عمل کے ذریعے الجزائر میں ہونے والے صدارتی انتخابات اور ان میں کامیابی پر حماس اور پوری فلسطینی قوم عبدالمجید تبون کو مبارک باد پیش کرتی ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کی جانب سے جاری بیان میں الجزائر کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے نو منتخب صدر عبدالمجید تبون کو مبارک باد پیش  کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جمہوری عمل کے ذریعے الجزائر میں ہونے والے صدارتی انتخابات اور ان میں کامیابی پر حماس اور پوری فلسطینی قوم عبدالمجید تبون کو مبارک باد پیش کرتی ہے، امید ہےکہ الجزائر کے نئے صدر ملک کو درپیش داخلی اور خارجی چیلنجز سے نمٹنے میں کامیاب ہونے کے ساتھ ساتھ فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت جاری رکھیں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ الجزائر نے ماضی میں ہمیشہ فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کی حمایت اور آزادی فلسطین کی جدو جہد کی حمایت جاری رکھی جس پرفلسطینی قوم الجزائر کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

Tags: الجزائرحماسعبدالمجید تبوننو منتخب صدر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.