• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا اعلیٰ سطح کا وفد آج مصرکا دورہ کرے گا، حماس

بدھ 06-11-2019
in حماس, خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
حماس کا اعلیٰ سطح کا وفد آج مصرکا دورہ کرے گا، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  غزہ میں حماس کے عہدیدار نےبتایا ہے کہ حماس کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد خطے کے مختلف ممالک کے دورہ کے پہلے مرحلے میں آج مصر کا دورہ کرے گا۔

مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سینئر عہدیدار موسیٰ ابو مرذوق کے مطابق حماس کا ایک اعلیٰ سطحی وفد علاقائی سفر کے پہلے مرحلے پر آج مصر کے دارلاحکومت قاہرہ روانہ ہوگا، انھوں نے بتایا کہ اعلیٰ سطحی وفد خطے کے متعدد ممالک کا دورہ کرے گا وفد کے اس دورے کی منصوبہ بندی  دو ماہ قبل کی گئی تھی جس پر اب  عمل درآمد کیا جارہا ہے ۔

Tags: حماسحماس کا وفدقاہرہموسیٰ ابو مرذوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.