• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا تمام فلسطینی مشتمل قومی حکومت کی سرپرستی میں انتخابات کی حمایت کا اعلان

پیر 11-02-2019
in حماس
0
حماس کا تمام فلسطینی مشتمل قومی حکومت کی سرپرستی میں انتخابات کی حمایت کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

دوحہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے تمام فلسطینی سیاسی قوتوں کی پر مشتمل قومی حکومت کی زیرگرانی جامع انتخابات کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت تمام جماعتوں پر مشتمل قومی حکومت کی تشکیل کی کوششوں کا خیر مقدم کرے گی مگر مخصوص گروپ کی موجودگی میں انتخابات قبول نہیں کیے جائیں گے۔

حماس کے ترجمان حسام بدران نے ایک بیان میں کہا کہ ڈیمو کریٹک فورم کی طرف سے فلسطین میں قومی حکومت کا مطالبہ اصولی اور قابل قبول ہے۔ حماس فلسطین میں تمام جماعتوں پر مشتمل قومی حکومت کی تشکیل اور اس حکومت کی زیرنگرانی پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ حماس دیگر تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر قومی مصالحتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے ہرممکن اقدامات کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ حماس تمام فلسطینی جماعتوں کے ساتھ سیاسی تنازعات کے حل کے لیے جامع مذاکرات کے لیے تیار ہے مگر مذاکرات غیر مشروط ہونے چاہئیں۔

حماس کے ترجمان نے فلسطین میں آمرانہ سیاست کرنے والے گروپوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ فلسطین میں کسی ایک گروپ کو سیاسی میدان میں تنہا کرنے کی پالیسی قبول نہیں کی جائے گی۔

Tags: آمرانہانتخاباتپارلیمانیپالیسیحکومتحماسحمایتزیرگرانیسیاستفلسطینمذاکرات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.