• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 1 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

حماس: ٹونی بلیئر کی تعیناتی قبول نہیں

ٹونی بلیئر کی غزہ میں ممکنہ تعیناتی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹونی بلیئر پہلے عالمی عدالتِ انصاف میں عراق جنگ کے حوالے سے اپنے جنگی جرائم کی صفائی دیں۔

پیر 29-09-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس: ٹونی بلیئر کی تعیناتی قبول نہیں
0
SHARES
7
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر رہنما حسام بدران نے کہا ہے کہ سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی تعیناتی قبول نہیں کریں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے سیاسی ونگ کے رہنما حسام بدران نے سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی غزہ میں ممکنہ تعیناتی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹونی بلیئر پہلے عالمی عدالتِ انصاف میں عراق جنگ کے حوالے سے اپنے جنگی جرائم کی صفائی دیں۔حسام بدران نے کہا کہ ٹونی بلیئر فلسطینی تناظر میں ایک ناپسندیدہ شخصیت ہیں۔

حماس لیڈر نے ٹونی بلیئر کو شیطان کے بھائی سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس فلسطین کے حق میں کرنے کے لیے کچھ نہیں ہے۔

Tags: اسرائیلٹونی بلیئرحماسصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.