• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس وفد ایردوان سے ملاقات کے لیے قاھرہ سے انقرہ روانہ

منگل 18-06-2013
in حماس
0
plf 1 KM
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے پولٹ بیورو کے رکن عزت رشق کا کہنا ہے کہ خالد مشعل کی سربراہی میں حماس کا وفد قاھرہ میں مصری صدر محمد مرسی سے ملاقات کے بعد ترک وزیر اعظم رجب طیب ایردوان سے ملاقات کے لیے ترک دارالحکومت انقرہ روانہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے مصری صدر سے ملاقات کے حوالے سے بتایا کہ اس ملاقات میں فلسطین اور عرب دنیا کے اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

 

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ”فیس بک” کے اپنے پیج پر انہوں نے بتایا کہ مصری صدر سے مسئلہ فلسطین، فلسطینی تنظیموں کے مابین مفاہمت، عرب دنیا کے حالات اور شامی جنگ کے موضوعات پر گفتگو کی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس وفد میں پولٹ بیورو کے سربراہ خالد مشعل، نائب سربراہ اسماعیل ھنیہ، بیورو کے رکن ڈاکٹر موسی ابو مرزوق، عماد العلمی، عزت رشق، محمد نصر اور ماھر عبید شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حماس کے وفد کی قیادت خالد مشعل کر رہے ہیں اوراب یہ وفد قاھرہ سے انقرہ روانہ ہوجائے گا جہاں وہ ترک وزیر اعظم رجب طیب ایردوان سے ملاقات کرے گا۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.