• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس نے قطری رقوم کی امداد لینے سے انکار کردیا

ہفتہ 26-01-2019
in حماس, خاص خبریں
0
حماس نے قطری رقوم کی امداد لینے سے انکار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اسرائیل کی نئی شرائط پر قطر سے 15 ملین ڈالر کی امداد کی تیسری قسط لینے سے انکار کردیا ہے۔حماس کا کہنا ہے کہ قطری رقوم کی آڑ میں اسرائیلی ریاست کو غزہ کے عوام کو بلیک میل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی طرف سے غزہ کو قطری امداد اس شرط پر جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ غزہ کی سرحد پر کسی قسم کا کوئی پرتشدد احتجاج نہیں ہوگا مگر حماس نے اسرائیل کی یہ شرط مسترد کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس نے باور کرایا ہے کہ غزہ کی سرحد پر احتجاج روکنے کی شرط قطر کی ہے اسرائیل کی نہیں۔

خیال رہے کہ قطری امداد لینے سے انکار کی خبر ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب فلسطین میں قطری سفیر محمد العمادی اور حماس کی قیادت کے درمیان غزہ میں ملاقات ہوئی ہے۔

غزہ میں حماس تحریک کے نائب صدر خلیل الحیہ نے کہا کہ ہم نے قطری سفیر کو کہہ دیا ہے کہ ہم دوحہ کی امداد کی آڑ میں نئی شرائط قبول نہیں کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں حق واپسی کے لیے جاری احتجاج سلب شدہ حقوق کےحصول تک جاری رہے گا۔

Tags: احتجاجاسرائیلامدادحق واپسیحماسدوحہرقومسفیرغزہقطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.