• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس نے صدی کی ڈیل کو ناکام بنانے کا عزم ظاہر کردیا

ہفتہ 06-07-2019
in حماس, غزہ, فلسطین
0
حماس نے صدی کی ڈیل کو ناکام بنانے کا عزم ظاہر کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض   صہیونی افواج کے مظالم کے خلاف برسرپیکار فلسطینی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خلیل ال حیا نے اعلان کیا ہے کہ انکی تنظیم نام نہاد صدی کی ڈیل کے خلاف اپنا احتجاج جاری رکھے گی،اور اس کے لیے انکو تمام فلسطینی عوام اور گروپوں کی حمایت درکار ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق حماس  کے سیاسی شعبے کے رکن خلیل ال حیا کا کہنا ہے کہ انکی جماعت تمام فلسطینی عوام کے ساتھ مل کر انکی مدد سے فلسطین کاز کے خلاف کی جانے والی تمام سازشوں کا مقابلہ کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو یہ بات اچھی طرح سے سمجھ لینی چاہیئے کہ  فلسطین کے عوام میں اس قدر جوش،جذبہ اور اپنی سرزمین سے محبت ہے کہ وہ اس کے خلاف کی جانے والی تمام تر سازشوں کا توڑ کر سکیں۔وہ جمعہ کے روز غزہ میں منعقد ہونے والی ریلیوں کے شرکا  سے خطاب کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ نام نہاد منامہ کانفرنس اپنے آغاز سے قبل ہی ناکامی کا شکار ہو چکی تھی اور اس کی واحد وجہ مسئلہ فلسطین کے اصل فریق یعنی فلسطینیوں کا بائیکاٹ تھا۔

انہوں نے ریلی کے شرکا پر زور دیا کہ وہ آپس میں اتحاد برقرار رکھیں،اپنی صفوں میں مخالفین کو جگہ نہ دیں،کیوں کہ دشمن کو ناکام بنانے کے لیے سب سے بڑا ہتھیار فلسطینیوں کا اتحاد سے ہے۔

 

 

Tags: حماسخلیل ال حیاصدی کی ڈیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.