• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کی تعیناتی کا صدارتی فیصلہ مسترد کردیا

جمعرات 23-01-2014
in حماس
0
plf reject
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت[حماس] نے صدر محمود عباس کی جانب سے ڈاکٹرسمیح شبیب  کی بہ طورپر  سیکرٹری الیکشن کمیشن تعیناتی کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ محمود عباس کی جانب سے یک طرفہ طورپر الیکشن کمیشن کا سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔
 
حماس صدر کے اس فیصلے کو نہیں مانتی کیونکہ مصرمیں طے پائے اس معاہدے کی صریحا خلاف ورزی ہے جس میں فریقین نے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرنے کے لیے ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق کیا تھا۔

ترجمان نے صدر محمود عباس پر زور دیا کہ وہ یک طرفہ طورپرسیکرٹری الیکشن کمیشن کی تعیناتی کا فیصلہ واپس لیں اور مفاہمتی معاہدوں کے مطابق اقدامات کریں۔

شکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.