• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس نے دورہ روس کی دعوت قبول کر لی

پیر 03-08-2015
in حماس
0
plf invitition-accepted
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے روسی صدر مقام ماسکو کے سرکاری دورے کی دعوت قبول کر لی ہے، تاہم یہ واضح نہیں کہ یہ دورہ کب کیا جائے گا۔

حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ خالد مشعل نے پیر کے روز روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف اور ان کے وفد سے قطری دارلحکومت دوحہ میں ملاقات کی۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملاقات میں پولٹ بیورو کے سربراہ نے روس کے سرکاری دورے کی دعوت قبول کی۔ یہ دعوت انہیں روسی وزیر خارجہ نے پیر کے روز دوحہ میں ہونے والی ملاقات میں دی۔

حماس ذرائع کا کہنا ہے کہ روس اور تنظیم کے وفد نے ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت اور فلسطینی تنظیموں کے درمیان کے مصالحت کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ نیز علاقائی سیاسی صورتحال بھی خصوصی طور پر زیر بحث آئی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.