• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

"حماس” نےاسرائیل کا جاسوس طیارہ اپنے قبضے میں لےلیا

بدھ 11-09-2019
in حماس, غزہ, فلسطین
0
"حماس”  نےاسرائیل کا جاسوس طیارہ اپنے قبضے میں لےلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین کی ملسح مزاحمتی تحریک "حماس” نے قابض اسرائیل کا جدید کیمروں سے لیس جاسوس ڈرون طیارہ اپنے قبضے میں لے لیا۔

مقبوضہ فلسطین پر قابض اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے  محصور شہرغزہ کے علاقے رفاح میں منگل کے روز اسرائیل کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ  کامیابی سے اتارنے کے بعد اپنے قبضے میں لے لیا۔

جدید ترین کیمروں سے لیس جاسوس ڈرون خصوصی طور پرغزہ کی جاسوسی کی مہم پر بھیجا گیا تھا جس کو حماس کی جانب سے کامیابی سے اتار کر دشمن کے غزہ کے حوالے سے مذموم عزائم خاک میں ملا دیا گیا ۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں اپنے ایک ڈرون طیارے  گرنے کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق فوج نےڈرون طیارے کے فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھ لگنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈرون طیارہ فلسطینی مجھاہدین کے قبضے میں آنے کے بعد صہیونی فوج اور انٹیلی جنس اداروں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ فوج نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Tags: جاسوس طیارہحماسرفاحعزالدین القسام بریگیڈغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.