• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس مشرق وسطی کا اہم کردار ہے : وزیر خارجہ سوئٹزرلینڈ

منگل 21-07-2009
in حماس
0
swiss
0
SHARES
0
VIEWS

swiss سوئزرلینڈ کے وزیر خارجہ مائیکل کالمی رے نے حماس کو مشرق وسطی کا اہم کردار قرار دیاہے جس کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا – کالمی رے کا انٹرویو سوئٹزرلینڈ کے اخبار این زیڈ زیڈ سوشانگ نے کیا وہ حماس کے وفد کے سوئٹزرلینڈ کے دورے پر اسرائیلی تشویش

  کے بارے میں اظہار خیال کر رہے تھے کہ گزشتہ دنوں  حماس کے عہدیداران نے سوئزرلینڈ کے دیگر حکام سے بھی ملاقات کی تھی- حماس کے ایک اعلی سطحی وفد نے کئی یورپی ممالک کا دورہ کیا تاکہ مختلف ممالک  میں حماس کے موقف کو روشناس کر سکیں- علاو ہ ازیں کئی یورپی ممالک کے وفود نے دمشق اور غزہ کی پٹی کا دورہ کیا  اور حماس کے سیاسی شعبے کے اراکین سے ملاقات کی-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.