• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس سربراہ کی یو این مندوب نیکولائی میلاڈینوف سے ٹیلیفونک بات چیت

جمعرات 14-02-2019
in حماس
0
حماس سربراہ کی یو این مندوب نیکولائی میلاڈینوف سے ٹیلیفونک بات چیت
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ’’نیکولائی میلاڈینوف‘‘  سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے مندوب نیکولائے میلاڈینوف سے بات چیت میں غزہ کی پٹی میں اقتصادی بحران کے حل کی کوششوں، غزہ کے عوام کی مشکلات میں کمی اور غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے پہلے سے طے پائے امور پراسرائیل کو پابند بنانے پر بات چیت کی گئی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسماعیل ھنیہ کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے اقوام متحدہ کے مندوب کوغزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے حوالے سے طے پائے نکات پر عمل درآمد میں اسرائیلی ٹال مٹول پر فلسطینی عوام میں پائی جانے والی بے چینی سے آگاہ کیا۔

دوسری جانب اقوام متحدہ کے مندوب نیکولائے میلاڈی نوف نے کہا کہ یو این غزہ کے عوام کی مشکلات کم کرنے کے حوالے سے اپنے اعلان کردہ منصوبوں پرعمل درآمد جاری رکھے گی اور اس حوالے سے مزید اہم اقدامات کیے جائیں گے۔

Tags: اسرائیلاسماعیل ھنیہاقتصادیاقوام متحدہبحرانٹیلیفونجنگ بندیحماسغزہفلسطینمشرق وسطیٰمشکلاتمندوب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.