• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس سربراہ کی قطری وزیر خارجہ اور مصری انٹیلی جنس سیکرٹری سے ٹیلیفونک بات چیت

ہفتہ 30-03-2019
in حماس
0
حماس سربراہ کی قطری وزیر خارجہ اور مصری انٹیلی جنس سیکرٹری سے  ٹیلیفونک بات چیت
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے گذشتہ روز قطر کے وزیر خارجہ محمد عبدالرحمان آل ثانی اور مصر کے سیکرٹری برائے انٹیلی جنس امور عمرو حنفی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے مصری انٹیلی سیکرٹری اور قطری وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر بات چیت میں غزہ کی پٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

قطری وزیرخارجہ کو اس وقت ٹیلیفون کیا گیا جب وہ تیونس میں عرب لیگ کے اجلاس میں شریک تھے۔ دونوں رہنماؤں میں غزہ کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

اسماعیل ھنیہ اور قطری وزیر خارجہ کے درمیان ہونے والی بات چیت میں غزہ میں جاری ترقیاتی اور بحالی کے منصوبوں اور حالیہ ایام میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

درایں اثناء حماس رہنما نے مصری سیکرٹری برائے انٹیلی جنس امور عمرو حنفی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں غزہ کی پٹی میں حالیہ ایام میں ہونے والی کارروائیوں پر بات چیت کی گئی۔

Tags: اسرائیلانٹیلی جنسترقیاتیتیونسٹیلیفونحماسسیکرٹریعرب لیگغزہفلسطینقطرمصروزیر خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.