• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہ نما کی تمام قومی دھڑوں کو غزہ حکومت میں شمولیت کی دعوت

بدھ 28-08-2013
in حماس
0
plf 6 Marzooq
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’کے مرکزی رہ نما اور جماعت کے سیاسی شعبے کے رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے فلسطین کے تمام نمائندہ قومی دھڑوں پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی حکومت میں شامل ہو کر قوم کی خدمت کریں اور علاقے کی تعمیرو ترقی میں حصہ لیں۔

 

 

ان کا کہنا ہے کہ یہ تجویز فلسطینی سیاسی جماعتوں کے درمیان مفاہمت کے لیے کی جانے والی کوششوں کا متبادل نہیں ہے۔ وہ الگ موضوع ہے جس کے لیے مساعی جاری رکھی جائیں گی۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائیٹ’فیس بک’ کے اپنے خصوصی صفحے پر ڈاکٹر ابو مرزوق نے لکھا ہے کہ ان کی جماعت ‘حماس’ تمام فلسطینیوں کوغزہ کی تعمیر نو اور اس کے انتظامات میں شراکت کی دعوت دیتی ہے۔ یہ دعوت بہت پہلے بھی دی جا چکی ہے۔ آج ایک مرتبہ پھر دی جا رہی ہے لیکن بدقسمتی سے اسے ہر دور میں ٹھکرایا گیا ہے۔

ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ہماری اس پیشکش کو اختلافات کے خاتمے کی ایک غیرسنجیدہ کوشش قرار دے کر مسترد کرتے ہیں لیکن میں ایک مرتبہ پھر یہ مشورہ دیتا ہوں کہ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر موجود تمام قوتیں مل بیٹھ کرغزہ کا انتظام و انصرام چلائیں۔ حماس کے لیے تعاون کرنے کو تیار ہے۔ تاہم میں یہ واضح کر دوں کہ فلسطینیوں کے درمیان مصالحت کی کوششیں اس سے ہٹ کر بھی جاری رہیں گی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.