• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہنماں عمرالبرغوثی اور ڈاکٹر عدنان کو سپردخاک کردیا گیا

ہفتہ 27-03-2021
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
حماس رہنماں عمرالبرغوثی اور ڈاکٹر عدنان کو سپردخاک کردیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  دونوں رہنماؤں کی تدفین کے موقع پر مقبوضہ فلسطین کے تقریبا ہر      علاقے ہر شہر سے لوگوں نے شرکت کی  جو اس بات کا ثبوت ہے کہ مزاحمتی تنظیم حماس کو پورے فلسطین کی حمایت حاصل ہے۔

گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے ہوگو شاویز اسپتال  میں عالمی وبا کورونا وائرس کاشکار ہوکر اپنے خالق حقیقی سے ملنے والے حماس رہنما عمر البرغوثی  اور الخلیل کے اسپتال میں انتقال کرنےوالے ڈاکٹر عدنان تبانہ کو ہزاروں افراد نے آہوں اورسسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا ۔

68 سالہ عمر البرغوثی کی نماز جنازہ رام اللہ کے کنسلٹنٹ اسپتال کے گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اس کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر "کوبر” میں ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا جبکہ ، ڈاکٹر عدنان تبانہ کی نماز جنازہ الخلیل شہر میں مسجد عثمان بن عفان میں ادا کی گئی اس میں بھی ہزاروں افراد نے شرکت کی جس کے بعد ان کے جسد خاکی کو مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل میں  ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔

Tags: تدفینحماسڈاکٹر عدنانسپردخاکعمرالبرغوثیفلسطینکوبر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.