• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہنماؤں کی گرفتاریاں انتخابات ملتوی  کرانے کی کوشش ہے، جمال الطویل

جمعرات 25-03-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس رہنماؤں کی گرفتاریاں انتخابات ملتوی  کرانے کی کوشش ہے، جمال الطویل
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس رہنما نےکہا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی طرف سے حماس کے رہنماؤں کی گرفتاری فلسطینی انتخابات کی روک تھام کے لئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما جمال الطویل کی صہیونی فوج کے ہاتھوں حراست میں لیے جانے کے چند گھنٹے بعد رہائی کے موقع پر دیے گئے بیان کے مطابق  جمال الطویل نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں حماس رہنماؤں کے خلاف اسرائیلی قابض حکام کی  جانب سے بلا جواز گرفتاریوں کے پیچھے  فلسطینی انتخابات پر عمل درآمد روکنے کی کوشش ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ انتخابات سے قبل قابض فوج کی جانب سے اس طرح کی کارروائیاں اس بات کا یقین دلاتی ہیں کہ صہیونی حکام فلسطینی سیاسی جماعتوں کے اتحاد اور  اس سے حاصل ہونے والے نتائج سے خود زدہ ہے جس کے باعث مغربی کنارے میں حماس کے رہنماؤں، کارکنوں اور سابق قیدیوں کے خلاف گرفتاریوں کی مہم کا آغاز کیاگیا ہے۔

واضح رہے کہ حماس رہنما جمال الطویل کوصہیونی فوج نے  گذشتہ روز حراست میں لیتے ہوئے تفتیش مرکزمنتقل کر دیا تھا جہاں سے پوچھ گچھ کے  چند گھنٹے گزارنے کے بعد انہیں  رہا کر دیا گیا ہے۔

Tags: اسلامی مزاحمتی تحریک حماسجمال الطویلصہیونی ریاست اسرائیلصہیونی فوجفلسطینی انتخابات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.