• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس حکومت نے روزنامہ القدس کا غزہ میں داخلہ بحال کر دیا

پیر 05-05-2014
in حماس
0
plf regular
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے زیر نگیں غزہ کی پٹی میں قائم حکومت نے مغربی کنارے سے شائع ہونے والے اخبار ‘القدس’ کی غزہ میں تقسیم پر پابندی ہٹا لی ہے۔

غزہ حکومت کے ترجمان ایھاب الغصین نے بتایا کہ القدس اخبار کی غزہ میں تقسیم کی اجازت کے ساتھ سیکیورٹی خدشات کی بنا پر حراست میں لیے جانے والے افراد کو بھی رہا کیا جائے گا۔

الغصین نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ غزہ حکومت کے اس اقدام کا مقصد مصالحت کی کوششوں کی حمایت کی اور کہا اس سے سول رائٹس کمیٹی کے بیان کردہ مطالبات بھی پورے کیے گیے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.