• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس اور اسلامی جہاد صیہونی ریاست کے خلاف متحد ہیں

حماس اور اسلامی جہاد کے تعلقات بگاڑنے کی اجازت نہیں دی جائیگی

پیر 18-11-2019
in حماس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس اور اسلامی جہاد صیہونی ریاست کے خلاف متحد ہیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   مقبوضہ فلسطین کی مزاحتمی تحریک حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤ ں کی ملاقات ہوئی ، دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کا صیہونی ریاست کے کی دہشتگردی کے خلاف متحدہ موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  دونوں جماعتیں فلسطینی  کی آزادی کے جددوجہد میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ہیں غاصب دشمن کے خلاف ایک صف میں کھڑی  ہیں۔

تفصیلات کے  مطابق اسلامی جہاد کے سیاسی شعبے کے رکن یوسف الحسینی نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی مزاحمتی  جماعت  اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے دیگر تمام فلسطینی مزاحمتی گروپوں بالخصوص حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ساتھ مضبوط ، دیر پا اور باہمی تعاون پرمبنی تعلقات قائم ہیں، دونوں جماعتوں کے درمیان تعلقات میں رخنہ ڈالنے اور بگاڑ پیدا کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونےدی جائے گی۔

یوسف الحسینی کا مزید کہنا تھا کہ غزہ مزاحمت کا ارتکاب صہیونی ریاست کے غاصبانہ قبضے پر ہے، دشمن اپنی چالوں اور دھوکہ ہی کی سازشوں میں کسی صورت میں کامیاب نہیں ہوسکے گا۔خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران 34 فلسطینیوں کو شہید اور ایک سو سے زاید کو زخمی کردیا تھا۔

Tags: اسلامی جہادالقدس بریگیڈالقسام بریگیڈحماسیوسف الحسینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.