• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس اسرائیلی فوج کے سوا کسی سے جنگ نہیں کرے گی: بردویل

ہفتہ 21-02-2015
in حماس
0
plf war-with-israelonly
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے پارلیمانی لیڈر اور جماعت کے ترجمان ڈاکٹر صلاح الدین بردویل نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اسرائیلی دشمن فوج کے سوا کسی اور ملک کی فوج سے جنگ نہیں کرے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ مصر کی مشرقی سرحد پر واقع دفاعی لائن ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر صلاح الدین بریگیڈ نے کہا کہ حماس کی مصری فوج کے ساتھ کوئی جنگ نہیں ہے۔ ہم مصر کا اسی طرح دفاع کرتے ہیں جس طرح فلسطینی قوم کا دفاع کررہے ہیں۔

انہوں نے مصری میڈیا میں جاری منفی پروپیگنڈے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ حماس مصر کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی نہیں کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جزیرہ نما سینا میں بدامنی کا تعلق غزہ کی پٹی سے نہیں اور نہ ہی ان واقعات میں حماس کا عسکری ونگ ملوث ہے۔ یہ مصر کا اندرونی معاملہ ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.