• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس اب پہلے سے بھی زیادہ مضبوط  اور منظم ہے ، حسام بدران

جمعرات 10-12-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس اب پہلے سے بھی زیادہ مضبوط  اور منظم ہے ، حسام بدران
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )حسام بدران نے کہا ہے کہ حماس پہلے سے زیادہ مضبوط اور مستحکم ہے جسے فلسطینی مقصد میں نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے اور مسلم ممالک کی جانب سے زبردست حمایت حاصل ہے۔

فلسطینی نیوز ویب سائٹ کو دیئے گئے ایک انٹر ویو میں    حماس کی سیاسی شعبے کے سینئر رکن  حسام بدران نے کہا کہ  فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور مستحکم ہے۔

حسام بدران نے اپنی تحریک کی پاکیزگی اور اس کی فکر کی صداقت کو برقرار رکھنے  قومی مفادات  کی پاسداری اور فلسطینی شہداء کے وفادار رہنے پر جماعت کی تعریف  کرتے ہوئے کہا ہے کہ "صیہونی مظالم کے خلاف لڑنااور ہر سطح پر اس کا مقابلہ کرنا جماعت کا عظیم حق” ہے”آج حماس خطے میں اپنی خاص اہمیت رکھتی ہے جس کو کسی بھی صورت  نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے  حماس کو مسلم ممالک کی جانب سے زبردست حمایت حاصل ہے۔

” انہوں نے مزید کہا ، "حماس کی ساکھ اور اس کے عہدوں کی وضاحت کی وجہ سے مختلف جماعتوں نے ان کا احترام کیا ، ان کی تعریف کی اور ان پر اعتماد کیا۔”

واضح رہے کہ چند روز قبل اسرائیل کی اندرونی سلامتی کی ذمہ دار ایجنسی شاباک کے خفیہ دستایزات میں  اس بات کا اعتراف کیا گیا تھا کہ حماس  پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے اور اسرائیل کے ساتھ مستقبل کی کسی بھی  محاذ آرائی کی صورت میں حماس اسرائیل کے شہر عسقلان کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی  اہلیت رکھتی ہے ۔

Tags: حسام بدرانحماسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.