• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جیسن گرین بیلٹ  کا استعفیٰ امریکی ناکامی کی واضح دلیل ہے، وصفی قبھا

ہفتہ 07-09-2019
in حماس, فلسطین
0
جیسن گرین بیلٹ  کا استعفیٰ امریکی ناکامی کی واضح دلیل ہے، وصفی قبھا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ‘حماس’ کے رہ نما اور سابق فلسطینی وزیر”وصفی قبھا” نےمشرق وسطیٰ کے لیے امریکی ایلچی "جیسن گرین بیلٹ” کے استعفیٰ کو "صدی کی ڈیل” کی ناکامی کا نیا ثبوت قراردیا ہے۔

اپنے ایک جاری بیان میں ان کا کہنا ہے کہ مشرقی وسطیٰ کیلئے امریکی ایلچی جیسن گرین بیلٹ کی جانب سے استعفیٰ کا اعلان مسئلہ فلسطین پر امریکی  ناکامی اور تذبذت کی واضح دلیل ہے، انھوں نے کہا امریکی ایلچی ہماری قوم اور ان کے ناگزیر حقوق ختم  کرنے کا ذمہ دار اور فلسطینی قوم کا دشمن ہے۔ اس کےاستعفے پر کسی کو افسوس نہیں۔انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام کا اتحاد اور جامع مزاحمت پر عمل پیرا رہنا وہ چٹان ہے جس پر فلسطینی کاز کو ختم کرنے کی تمام سازشیں  سازشیں بکھر رہی ہیں۔

Tags: ایلچی جیسن گرین بیلٹسابق فلسطینی وزیروصفی قبھا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.