• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جنگ بندی: پہلے غزہ کا محاصرہ ختم کریں، حماس کی شرط

جمعرات 24-07-2014
in حماس
0
plf cardonoff
0
SHARES
0
VIEWS

 

پولٹ بیورو اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سربراہ خالد مشعل نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے لیے غزہ کی پٹی کا محاصرہ ختم کرنے کی شرط کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ناکہ بندی ختم ہونے سے قبل سیز فائر نہیں ہو گا۔

 
خالد مشعل نے بدھ کی شب ایک نشری تقریر میں غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی اسرائیلی جارحیت کے مقابلے میں دلیری اور بہادری کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی اسرائیلی فوج سے زیادہ مضبوط ہیں۔
 
انھوں نے کہا کہ ”فلسطینی جنگجوؤں نے اسرائیل کو حیران کر دیا ہے اور اس کو جنگ کی اخلاقیات بھی بھول گئی ہیں۔ ہم ان کے فوجیوں کو ہلاک کر رہے ہیں اور وہ ہمارے شہریوں کو شہید کر رہے ہیں”۔
 
ان کے اس بیان سے قبل فلسطینی اتھارٹی کے اعلیٰ مذاکرات کار صائب عریقات نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان آیندہ چند گھنٹوں میں یا پھر جمعرات تک جنگ بندی ہو جائے گی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.