• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 15 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جبالیا میں القسام بریگیڈز کا وار،صہیونی فوج کے دو ٹینک تباہ

قابض دشمن کی دو میرکافا ٹینکوں کو نہایت طاقتور زمینی بارودی دھماکوں سے نشانہ بنایا اور انہیں مکمل طور پر تباہ کر دیا۔

پیر 15-09-2025
in حماس, خاص خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
دیر البلح: القسام کا حملہ، قابض فوجی بکتر بند گاڑی تباہ
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے جبالیا کیمپ کے مغرب میں قابض اسرائیل کے دو ٹینکوں کو بارودی دھماکوں سے اڑا دیا۔

القسام بریگیڈز نے اپنی ٹیلیگرام چینل پر جاری بیان میں کہا کہ ہمارے جانباز مجاہدین نے 15 ستمبر سنہ2025ء کو جبالیہ کیمپ کے مغرب میں الصفطاوی چوراہے پر قابض دشمن کی دو میرکافا ٹینکوں کو نہایت طاقتور زمینی بارودی دھماکوں سے نشانہ بنایا اور انہیں مکمل طور پر تباہ کر دیا۔

القسام بریگیڈز اور دیگر مزاحمتی دھڑے بدستور صہیونی دشمن کی فوجی گاڑیوں اور درانداز فوجیوں کے خلاف بہادری سے ڈٹے ہوئے ہیں۔ یہ کارروائیاں جاری “طوفان الاقصیٰ” معرکے کے تحت انجام دی جا رہی ہیں جو قابض اسرائیل کے غزہ پر جاری تسلسل سے بڑھتے حملوں کے مقابلے میں ایک ناقابل فراموش باب ہے۔

Tags: اسرائیلالقسام بریگیڈزجبالیاصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.