• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 29 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تیونس میں عجائب گھرپرحملہ مجرمانہ دہشت گردی ہے:حماس

جمعہ 20-03-2015
in حماس
0
plf musium-attack
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت’’حماس‘‘ نے تیونس میں باردو عجائب گھرپرہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مجرمانہ دہشت گردی کی کارروائی قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ دو روز قبل ہونے والے اس حملے میں کم سے کم بیس افراد ہلاک اور 50 سے زائد  زخمی ہوگئے تھے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تیونس میں عجائب گھرپرحملہ اور بے گناہ شہریوں کی جانوں کا ضیا دونوں قابل مذمت ہیں۔ فلسطینی عوام دہشت گردی کے اس واقعے پر تیونسی قوم کے ساتھ ہے اور دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مجرمانہ دہشت گردی قرار دے رہی ہے۔

حماس نے دہشت گردی کے واقعے میں مارے جانے والے تیونس اور دوسرے غیرملکی شہریوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ تیونس کے سیکیورٹی ادارے دہشت گردوں کی نشاندہی کرکے انہیں کیفرکردار تک پہنچانے میں جلد کامیاب ہو جائیں گے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.