• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تل ابیب کارروائی صہیونی ریاست کے جرائم کا فطری ردعمل ہے: الرشق

بدھ 21-01-2015
in حماس
0
plf natural-response
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق نے مقبوضہ فلسطینی شہر تل ابیب میں  ایک فلسطینی کے خنجر سے یہودی آباد کاروں پر حملے کے واقعے کو صہیونی ریاست کی منظم ریاستی دہشت گردی کا فطری ردعمل قرار دیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عزت الرشق نے یہودی آباد کاروں پرحملے کو’جرات مندانہ‘ اور بہادرانہ کارروائی قراردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پر پوسٹ کیے گئے اپنے ایک بیان میں عزت الرشق کا کہنا تھا کہ فلسطینی نوجوان کا یہودیوں کی بس میں گھس کریہودی آباد کاروں کو حملے کا نشانہ بنانا اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کا فطری رد عمل ہے۔

خیال رہے کہ بدھ کو علی الصباح تل ابیب میں ایک بس میں گھس کر فلسطینی خنجر بردار نے خنجر کے پے درپے وار کر کے کم سے کم سولہ یہودیوں کو زخمی کر دیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.