• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تحریک مزاحمت کے محاذ پرحماس نے امتیازی کارہائے نمایاں انجام دیے:مشعل

منگل 15-12-2015
in حماس
0
Intifada Meshaal
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ ان کی جماعت [حماس] نے فلسطینی تحریک مزاحمت کے محاذ پر امتیازی کارہائے نمایاں انجام دیے جس کے نتیجے میں وطن کی آزادی کے پروگرام کے لیے جاری جدو جہد کو نہ صرف عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کیا گیا قوم کو آزادی کی منزل کے قریب کردیا۔

رپورٹ کے مطابق خالد مشعل نے حماس کے 28 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ حماس نے تحریک آزادی فلسطین اور مزاحمتی محاذ پر امتیازی نقوش مرتب کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حماس نے تمام تر مشکلات اور چیلنجز کے علی الرغم آزادی کے لیے جاری تحریک کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی مساعی جاری رکھیں۔ انہوں نے حماس کے الیکٹرانک ویب سائیٹ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ حماس نے اٹھائیس سال کا سفر طے کرتے ہوئے کئی سنگ ہائے میل طے کیے ہیں۔ آج جدید ترین مواصلاتی دور سے گذرتے ہوئے ہم حالات کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کرتےہوئے تمام تر چیلنجز کا پوری ہمت سے مقابلہ کررہے ہیں۔ حماس نے دیگر تمام قومی مزاحمتی تنظیموں کو ایک دوسرے کے قریب کرنے کے ساتھ بیت المقدس کی آزادی کے لیے مساعی کو بھی مجتمع کیا ہے۔

خالد مشعل کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت نے آزادی کے لیے جدو جہد کرنے والی اقوام کے لیے قربانیوں، ثابت قدمی اور جدو جہد کے بے مثال نمونے پیش کیے ہیں۔ حماس نے سیاست اور مزاحمت کو لچک اور اصولوں کی پاسداری کے ساتھ جمع کیا۔ یہی وجہ ہے کہ حماس آج ایک متوازن قومی تحریک کے طورپر جانی جاتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتحریک مزاحمت کے محاذ پرحماس نے امتیازی کارہائے نمایاں انجام دیے:مشعل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.