• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 17 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تحریک فتح رفح گذرگاہ کے ایشو سے تحریک انتفاضہ سے توجہ ہٹا رہی ہے:حماس

اتوار 06-12-2015
in حماس
0
Muzabouk 11
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح غزہ اور مصر کے درمیان رفح گذرگاہ کے غیرمتعلقہ ایشو کی آڑ میں فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ القدس سے توجہ ہٹانے کی سازش کررہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق حماس رہنما ڈاکٹر ابو مرزوق نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ”فیس بک” پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ غزہ کے عوام پچھلے کئی سال سے اسرائیل کی ناکہ بندی کا شکار ہیں۔ ہم سے زیادہ غزہ کی صورت حال سے کوئی واقف نہیں ہے۔ حماس نے تمام فلسطینی قوتوں کے ساتھ مل کر غزہ کے عوام کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے جدو جہد کی ہے مگر تحریک فتح نے رفح گذرگاہ کھولے جانے کے لیے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی ہے۔ تحریک فتح کی جانب سے اُلٹا حماس سے سیاسی انتقام لیتے ہوئے غزہ کی ناکہ بندی میں اسرائیل کی معاونت کی۔

انہوں نے کہا کہ رفح گذرگاہوں کی بندش مزید سخت اس لیے کی گئی تاکہ غزہ کی پٹی میں حماس کی حکومت کو ناکام بنایا جاسکے مگر تمام تر مشکلات کے باوجود غزہ کے عوام نے ہمت نہیں ہاری اور نہ ہی حماس نے اپنی حکومت ناکام ہونے دی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتحریک فتح رفح گذرگاہ کے ایشو سے تحریک انتفاضہ سے توجہ ہٹا رہی ہے:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.