• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تحریک حماس، خطے میں تحریک مزاحمت کا حصہ ہے: محمود الزھار

ہفتہ 06-02-2016
in حماس
0
0Pala0239
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق حماس کے رہنما محمود الزھار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم خطے کے مزاحمتی محاذ کا ایک حصہ ہے اور ہم غزہ کے خلاف ہر جارحیت کا جواب دیں گے۔ انہوں نے یہ بات زور دیکر کہی کہ صیہونی دشمن حماس کو غزہ میں ایک اور جنگ کا ذمہ دار ٹہرانے کے لیے سرنگوں کے معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے اس اقدام کا مقصد غزہ پر جنگ مسلط کر نے کے لیے امریکہ کی مالی اور فوجی حمایت حاصل کرنا ہے۔ محمود الزھار نے فلسطینی اتھارٹی اور صہیونی دشمن کے درمیان سیکورٹی تعاون کو تحریک انتفاضہ قدس کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔ عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل ابو احمد فواد نے بھی اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کے مزاحمتی گروہ، حزب اللہ کے ساتھ براہ راست رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صیہونی دشمن تحریک مزاحمت کو ختم کرنے کے لیے تمام حربے استعمال کر رہا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتحریک حماس، خطے میں تحریک مزاحمت کا حصہ ہے: محمود الزھار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.