• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بینی گینٹز غزہ میں قید اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کیلئے متحرک ہیں، اسرائیلی میڈیا

جمعہ 01-05-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
بینی گینٹز غزہ میں قید اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کیلئے متحرک ہیں، اسرائیلی میڈیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی سیاسی ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر بینی گنیٹز اگر وزیراعظم بننے ہیں تو تحریک حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ مکمل ہونے کے امکانات بہت روشن ہوجائیں گے۔

اسرائیل کے ایک عبرانی اخبار "معاریف” نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے ، "اسرائیلی اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت بلیووائٹ کے سربراہ اورسابق اسرائیلی آرمی چیف بینی گینٹز 2014 میں حماس کے ہاتھوں غزہ میں پکڑے گئے فوجیوں کی رہائی کےلئے بہت فکر مند ہیں  اور ان کی رہائی کیلئے کوششوں  میں مصروف ہیں ۔

واضح رہے کہ جس دوران غزہ  میں اسرائیلی فوجی حماس کے ہاتھوں جنگی قیدی بنے اس وقت بینی گینٹز اسرائیلی آرمی کے سربراہ تھے یہ بھی ایک وجہ ہے جس کیلئے وہ غیر معمولی اقدمات کررہے ہیں   اور قیدی فوجیوں کے اہلخانہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں ۔

اخبار نے لکھا ہے کہ اگر بینی گینٹز اسرائیل کے وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوجاتے ہیں تو غزہ میں قیدی اسرائیلی فوجیوں  کی رہائی کی امید روشن ہوجائے گی ۔

Tags: اسرائیلی فوجی سربرہبلیو وائٹبینی گینٹزحماسغزہ میں قیدی اسرائیلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.