• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 25 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بیروت دھماکے دہشت گردی، مشکل کی گھڑی میں لبنانی قوم کے ساتھ ہیں:حماس

جمعہ 13-11-2015
in حماس
0
Beirut Blast
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ کارروائی قرار دیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں پوری فلسطینی قوم اور حماس لبنانی قوم کے ساتھ ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ شام بیروت کے جنوب میں البراجنہ ٹاور میں ہونے والے ھم دھماکوں میں کم سے کم 43 افراد شہید اور 240 زخمی ہوگئے تھے۔ دولت اسلامی "داعش” کہلوانے والی تنظیم نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاہے کہ برج البراجنہ میں دھماکے دہشت گردی ہیں جن کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ بیان میں کہا گیاہے کہ لبنان میں دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں حماس اور پوری فلسطینی قوم دُکھ کا شکار ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں ہم لبنانی قوم کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

لبنانی فوج اور پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ گرینچ کے معیاری وقت کے مطابق رات 18 بجے ہوا۔ ایک دھماکہ عین السکہ قصبے میں ہوا جب کہ اس کے بعد البراجنہ ٹاور میں ہونے والے سلسلہ وار دھماکوں کے کے نتیجے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ دھماکوں کے بعد فوج اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا تھا۔ جائے وقوعہ سے شواہد بھی اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔ دھماکوں کی عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیروت دھماکے دہشت گردی، مشکل کی گھڑی میں لبنانی قوم کے ساتھ ہیں:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.