• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بچوں کا قتل عام فلسطینیوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتا، حماس

اتوار 06-12-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم
0
بچوں کا قتل عام فلسطینیوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتا، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس نے شہید فلسطینی بچے  کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے اسے ایک سوچا سمجھا اور ماورائے عدالت قتل قرار یا ہے۔

جمعہ کے روز قابض صیہونی  فوج کے  ہاتھوں  13 سالہ فلسطینی بچے علی ایمن نصر ابو علیا  کی شہادت پر   مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے جاری بیان میں اس کو سوچی سمجھتی نسل کشی قراردیا گیاہے ،  شہید بچے کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے  کہا ہے کہ  فلسطینیوں کے عزم کو کمزور اور حوصلوں کو پست کرنے کیلئے صیہونی ریاست  فلسطینی بچوں کا قتل عام کررہی ہے تاہم  صیہونی مظالم فلسطینیوں کے  حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے ۔

واضح رہے کہ فلسطینی سیاسی جماعتوں اور دیگر قومی قوتوں کی طرف سے صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچے کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی اداروں سے اس واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: ابو علیاحماسمزاحمتی تحریکمقبوضہ فلسیطننسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.