• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بلدیاتی انتخابات میں ایردوآن کی جماعت کی فتح، حماس کی مبارک باد

منگل 01-04-2014
in حماس
0
plf erodan
0
SHARES
0
VIEWS

ترکی کی حکمراں جماعت "انصاف و عدل پارٹی” [آق] نے پرسوں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ایک مرتبہ پھرشاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ جماعت کی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے وزیراعظم رجب طیب ایردوآن اور پوری ترک قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
 
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کیجانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی میں جسٹس پارٹی کی بلدیاتی انتخابات میں فتح مظلوم فلسطینی عوام کے لیے بھی خوشخبری ہے۔ جسٹس پارٹی کی قیادت اور وزیراعظم رجب طیب ایردوآن کی کامیابی دونوں قوموں کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرے گی۔
 
بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی میں اسلام پسند جماعت کی بلدیاتی انتخابات میں شاندار فتح پر فلسطینی عوام کو بھی خوشی ہوئی ہے۔ ترک وزیراعظم رجب طیب ایردوآن نے نہ صرف اپنے ملک کی تعمیروترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی بلکہ انہوں نے فلسطینیوں کے حقوق  اور عالم اسلام کے مسائل کے حل کے ضمن میں بھی ٹھوس کرادار ادا کیا ہے۔
 
خیال رہے کہ ترکی میں پرسوں اتوار کے روز بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ ہوئی تھی۔ اب تک کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق اسلام پسند حکمراں جماعت انصاف و عدل پارٹی "آق” نے انقرہ اور استنبول شہروں میں بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.