• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

برطانوی خارجہ کمیٹی کا مطالبہ اہم قدم، عمل درآمد کیا جائے:یورپی مہم

منگل 28-07-2009
in حماس
0
europe
0
SHARES
0
VIEWS

europe یورپی مہم برائے انسداد معاشی ناکہ بندی نے برطانوی خارجہ تعلقات کمیٹی کی جانب سے حماس کے ساتھ مذاکرات کے مطالبے کو سراہا ہے۔ بیلجیم کے شہر برسلز میں یورپی مہم برائے غزہ میں انسداد معاشی ناکہ بندی کی جانب سے جاری ایک بیان میں غزہ شہر کے اقتصادی بائیکاٹ اور معاشی ناکہ بندی پرعالمی خاموشی پرشدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔

 بیان میں کہا گیا کہ برطانوی دارالعموم کے تحت قائم خارجہ تعلقات کمیٹی  کی طرف سے برطانوی حکومت سے حماس  کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ خوش آئند اقدام ہے، اس مطالبے پربلاتاخیر عمل درآمد کیا جائے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی معاشی ناکہ بندی اب چوتھے سال میں داخل ہوگئی ہے ایسے میں برطانوی کمیٹی کا مطالبہ اس امر کامتقاضی ہے کہ دنیا اسرائیل پرفلسطیینیوں پرڈھائے جانے والے مظالم بند کرانے کے لیے دباؤ ڈالے۔ یورپی مہم نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ خارجہ تعلقات کمیٹی کے مطالبے کا مثبت جواب دے اور غزہ کی معاشی ناکہ بندی ختم کرنے اور حماس سے مذاکرات کے لیے موثر قدم اٹھائے۔ یورپی مہم کے بیان میں غزہ کی معاشی ناکہ بندی کے بعد اس کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیاگیا۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا کہ غزہ کامعاشی بائیکاٹ ختم نہ کیاگیا تو متاثرہ علاقے میں شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ واضح رہے کہ یورپی مہم کے تحت گذشتہ چند ماہ کے دوران کئی یورپی امدادی قافلے غزہ بھجوائے جا چکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.