• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 20 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ایک اور یرغمالی کی لاش تلاش کر لی: حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپنے تمام وعدوں بشمول غزہ جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد کے لیے پُرعزم ہیں۔

پیر 20-10-2025
in حماس, خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
القسام: ملبے سے صہیونی قیدیوں کی لاشیں بھاری مشینری کے بغیر نہیں نکالی جاسکتی
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپنے تمام وعدوں بشمول غزہ جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد کے لیے پُرعزم ہیں۔

حماس کا کہنا ہے کہ رفح میں قابض اسرائیلی افواج سے کسی جھڑپ یا واقعے سے واقف نہیں ہیں۔

حماس کے مطابق رفح کا علاقہ قابض اسرائیل کے کنٹرول میں ہے، مارچ سے وہاں تمام گروپوں سے رابطہ منقطع ہے۔

حماس نے بتایا ہے کہ ریسکیو آپریشنز کے دوران مزید ایک یرغمالی کی لاش کو تلاش کر لیا، زمینی حالات مناسب ہوئے تو ہلاک یرغمالی کی لاش آج قابض اسرائیل کے حوالے کر دی جائے گی۔

حماس کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیل کی فوجی کارروائی پر ہلاک یرغمالیوں کی لاشوں کی تلاش میں تاخیر ہو سکتی ہے۔

Tags: حماسصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.