• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ایرانی صدر کی والدہ کی وفات پراسماعیل ھنیہ کا تعزیتی پیغام

اتوار 22-03-2015
in حماس
0
plf hamas-condolance
0
SHARES
0
VIEWS

ایران کے صدرڈاکٹرحسن روحانی کی والدہ کے انتقال پراسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کےسیاسی شعبے کےنائب صدراسماعیل ھنیہ نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے صدر روحانی اور ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے ٹیلیفون پرایرانی صدر حسن روحانی سے رابطہ کیا اور ان کی والدہ کے انتقام پر دکھ اورہمدردی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ صدر روحانی کی والدہ کی وفات پرحماس اور پوری فلسطینی قوم کو دکھ ہے۔

 اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ ایرانی اور فلسطینی اقوام کے درمیان دوستی اور برادری کا رشتہ مزید مضبوط اور مستحکم ہوگا۔ انہوں نے ایران کی جانب سے فلسطینیوں کی تحریک آزادی کی غیر متزلزل حمایت کا خیر مقدم کیا۔ دوسری جانب ایرانی صدر نے حماس کی جانب سے والدہ کی وفات پر تعزیت پرشکریہ ادا کیا۔

خیال رہے کہ ایرانی صدر حسن روحانی کی والدہ  سکینہ بیوندی جمعہ کے روز   86 سال کی عمر میں انتقال کرگئی تھیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.