• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اپنی سرزمین سےدستبردار ہونےکاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے،حماس

بدھ 21-08-2019
in حماس, صیہونیزم, غزہ
0
اپنی سرزمین سےدستبردار ہونےکاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  فلسطینی اپنی سرزمین سے  کسی صورت دستبردار ہونے کو تیار نہیں ہیں۔

حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے کا صیہونیوں کا ایک پرانا خواب ہے  جس کے لئے اسرائیل نے نہتے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کیلئے انکا بے رحمی سے قتل عام کیا، انھوں نے کہا کہ فلسطینی عوام نے متعدد تاریخی  مقامات پر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے بے انتہا محبت کرتے ہیں اور اس کے تحفظ کے لئے اپنی ہر چیزکو قربان کرنے کو تیار ہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ فلسطینیوں نے اپنی سرزمین کے تحفظ کیلئے بے انتہا قربانیاں دی ہیں جس میں شہداء، اسیروں، جلاوطنوں اور زخمیوں کی ایک طویل فہرست ہے لیکن ان تمام مظالم کے باوجود فلسطینی ہر طرح کی مزید قربانیاں دینے کو ہروقت تیارہیں لیکن کسی بھی صورت اپنی سرزمین سے دستبردار ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ اسرائیل غزہ کے فلسطینیوں کو فلسطین چھوڑنے پر آمادہ کررہا ہے اور جلد اس میں کامیابی حاصل ہوجائے گی ۔

Tags: حماس کے ترجمان حازم قاسمشہداءقربانیاں دینے کو ہروقت تیارہیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.