• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 21 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

’او آئی سی‘ غزہ کی ناکہ بندی ختم اور بیت المقدس کو یہودیانے سے بچائے:حماس

پیر 18-04-2016
in حماس
0
0Pala1052
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تعاون تنظیم کے نام ایک مراسلے میں تحریک حماس نے اپیل کی ہے کہ عالم اسلام کے سب سے بڑے ادارے کی حثیت سے یہ تنظیم بیت المقدس کے اسلامی آثار مٹائے جانے اور اسے یہودی رنگ دینے کی سازشوں کے خلاف واضح ، ٹھوس اور عملی موقف اپنائے۔

حماس نے او آئی سی کے رکن ملکوں کے سربراہوں پر زور دیا ہے کہ وہ بیت المقدس اور مسجدالاقصی کے بارے میں صیہونی سازشوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ اسلامی تعاون تنظیم کے نام حماس کے خط میں مزید آیا ہے کہ بیت المقدس اور غرب اردن میں غاصب صیہونیوں کی جارحیت اور صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف تحریک انتفاضہ کا سلسلہ جاری ہے جس کا مقصد سرزمین فلسطین کا دفاع کرنا ہے۔

او آئی سی کے نام حماس کے اس خط میں غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کے لیے بھی لازمی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.