• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

انقرہ: حما س اور فتح کےد رمیان تاریخی معاہدہ طے پاگیا

جمعہ 25-09-2020
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
انقرہ: حما س اور فتح کےد رمیان تاریخی معاہدہ طے پاگیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترکی کی مدد سے مقبوضہ فلسطین میں انتخابات سے متعلق دو بڑی فلسطینی جماعتوں کے درمیان  15سال میں پہلی مرتبہ تاریخی معاہدہ طے پا گیادنوں جماعتیں ملک میں انتخابات کروانے پر متفق ہو گئیں۔

فلسطینی میڈیا کےمطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے الفتح اور حماس کے درمیان مفاہمت کیلئے کردار ادا کرنے کی دخواست کی تھی جس پر ترک صدر نے حماس اور الفتح کے وفود کو ترکی کے داراحکومت انقرہ میں مدعو کیا تھا ۔

معاہدے کے تحت انتخابات چھ ماہ کے اندر کروائے جائیں گے، الفتح کے سربراہ محمود عباس اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے معاہدے کو منظور کیا، پہلے مرحلے میں قانون ساز اسمبلی کے الیکشن ہونگے پھر صدارتی انتخابات ہونگے۔

آخری مرحلے میں پی ایل او کی مرکزی کونسل کے انتخابات ہونگے، فلسطین میں آخری پارلیمانی انتخابات 2006 میں ہوئے تھے جن میں حماس نے نمایاں کامیابی حاصل کی تھی۔

Tags: اسماعیل ھنیہالفتحترک صدرحماسفلسطینی اتنخاباتمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.