• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

انتخابات میں فلسطینی قوم کے ہرفیصلے کا احترام کریں گے، حماس

بدھ 30-10-2019
in حماس, غزہ, فلسطین
0
انتخابات میں فلسطینی قوم کے ہرفیصلے کا احترام کریں گے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس جمہوری اور آئینی حدود میں رہ کر جدو جہد کرنے والی جماعت ہے جو انتخابات اور رائے عامہ  پر یقین اور فلسطینی قوم کے ہر فیصلے کا احترام کرتی ہے۔

فلسطین کی مزاحتمی تحریک ‘حماس’ کے غزہ  کیلئے مقرر  صدر یحییٰ السنوار نے  گزشتہ روز میڈیا کے نمائدوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس نے غزہ میں فلسطین الیکشن کمیشن کے وفد کو خوش آمدید کہا ہم فلسطینی قوم کی بقاء کے ہر فیصلے کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کی رائے کا مکمل احترام اور ان کے فیصلوں کو قبول کرتے   ہوئے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے  انعقاد کیلئے بالکل تیار ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ فلسطینی قوم کی رائے کے احترام پر کسی صورت اختلاف نہیں ہے ۔

Tags: غزہفلسطین الیکشن کمیشنفلسطینی عوامیحییٰ السنوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.